پنجاب حکومت نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید اور ان کے ایک
قریبی ساتھی قاضی کاشف سمیت ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے نام انسداد
دہشت گردی ایکٹ
(اے ٹی اے) کے قانون کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کردیئے
ہیں۔اس کے علاوہ حافظ سعید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔سعید کو 30جنوری کو نظر بند کیا گیا